the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کے بارے میں راجیہ سبھا میں پیش کردہ ایک نجی بل مالی بل کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ اب لوک سبھا کی اسپیکر کریں گی۔
کانگریس کے کے وی پی رام چندر راو کے آندھراپردیش تشکیل نو(ترمیمی) بل 2015 پر آج حکمراں اور اپوزیشن اراکین کے



دلائل سننے کے بعد راجیہ سبھا کے ڈپٹی چےئرمین پی جے کورین نے اسے یہ فیصلہ کرنے کے لئے لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن کے پاس بھیج دیا کہ یہ مالی بل ہے یا نہیں۔
وزیر خزانہ اور ایوان کے لیڈر ارون جیٹلی کے ذریعہ اسے مالی بل قرار دئے جانے کے بعد مسٹر کورین نے مختلف جماعتوں کے لیڈروں سے ایوان میں اس پر رائے لی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.